پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑ گئی،عملدار قریشی پی پی میں شامل

اسلام آباد(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑ گئی، سابق ایم پی اے علمدار عباس قریشی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری سے میاں علمدار قریشی نے ملاقات کی اورپی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے علمدار قریشی کو پارٹی میں شمولیت پرمبارکباد دی۔