صدر مملکت نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا۔
عارف علوی نےکہا قومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا گیا۔
بل میں زیر التواء معاملے کے اثرات پر غور کیے بغیر قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترامیم پر دوبارہ غور کیا جانا چاہیے ۔
صدر مملکت نے قومی احتساب ترمیمی بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا
















