مظفر آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے حلف اٹھا لیا،نومنتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر انوارالحق کی تقریب حلف برداری میں اراکین اسمبلی، سیکرٹریز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
حلف اٹھانے کے بعد پہلا خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق نے کہا آزاد کشمیر میں سارا انفراسٹرکچر مخلوق خدا کی خدمت کیلئے ہے، بے حیائی سے ریاستی وسائل لوٹنے والوں کا حساب ہوگا،میں نے آزاد حیثیت اور پی ڈی ایم کی حمایت سے انتخاب جیتا، گفتگو سے کبھی تبدیلی نہیں آتی، اپنے عمل سے ثابت کرنا ہوگا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















