اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے سیاسی جماعتوں کا کام موجودہ صورتحال میں راستہ نکالنا ہے،فضل الرحمن سے بھی ملاقات کریں گے،سیاستدان دیواریں کھڑی نہیں کرتے روڈ بناتے ہیں،عوام پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیںایسا لائحہ عمل بنائیں گے ملکی معیشت سمیت حالات ٹھیک ہوں،ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیو ایم رہنماوں سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما ابوبکر نے کہاملک میں بحرانی صورتحال ہے،پارلیمنٹ کی بالادستی کےلئے اٹھائے گئے ہر اقدام کی حمایت کریں گے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















