کراچی (بیورورپورٹ)وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہاہے بھٹو کا نواسہ نانا کے آئین پر حملہ آور ہے،بھٹو کا بنایا ہوا آئین زرداریوں نے برباد کر دیا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاپی ڈی ایم اجلاس کا اعلامیہ قابل غور ہے، ن لیگ نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ۔
رانا ثنا کابیان ججز پر براہ راست حملہ آور ہونے کی کوشش ہے، بھٹو کے نواسے نے نانا کے آئین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،73 کے آئین کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نظر آرہا ہے بھٹو کاآئین زرداریوں نے برباد کردیا۔
پی ڈی ایم اعلامیے میں کہا گیااب عمران خان سے کوئی گفتگو نہیں ہوگی، ایک طرف کہتے ہیں اسمبلیوں میں آکر اپنا کردار ادا کرو دوسری طرف راجہ پرویز اشرف صاحب راستے میں رکاوٹ بنے ہیں۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















