اسلام آباد(بیورورپورٹ)3سال بعد پاک چین تجارتی و سفری سہولیات دوبارہ بحال،تفصیلات کے مطابق چین ، پاکستان کے درمیان 3 سال کی بندش کے بعد تجارت و سفری سہولیات پیر سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔
حکام نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں و دوطرفہ تجارت کی بحالی کےلئے خنجراب پاس راہداری دوبارہ کھولنے کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ،سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تجارت میں پھر تیزی آئے گی۔
پاک چین تجارتی و سفری سہولیات دوبارہ بحال
















