عمران ، فواد،اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ) عمران ، فواد،اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس منگل کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ بھی جاری کر دی ۔