تعلیمی اداروں کو جدید علوم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جائے: احسن اقبال

اسلا م آ با د (بیورو رپورٹ) اسلامی دنیا کی جا معات کا پا نچواں وائس چانسلرز فورم پیر کو ا سلا م آ با د میں ا ختتام پذ یر ہو ا۔ وفاقی و زیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی ا قد ا مات ا حسن اقبال نے اختتامی تقریب کی صدارت کی۔ ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اختتامی تقریب کی صدارت کی ۔ او آ ئی سی کے 20 مختلف ممالک کے 40 سمیت 200 سے ز ائد و ا ئس چا نسلر ز نے VC فور م میں شر کت کی جس کا انعقاد ہائر ایجوکیشن کمیشن، کا مسیٹس یو نیورسٹی اسلام آباد ، اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک ا ینڈ کلچرل آرگنائزیشن ،و ز ارت فیڈ ر ل ا یجوکیشن ا ینڈ پر وفیشنل ٹر یننگ اور بر ٹش کو نسل ،پا کستان نے مشتر کہ طو ر پر کیا تھا۔ اس مو قع پر خطاب کرتے ہوئے ا حسن ا قبال نے اس با ت پر زوردیا ہے کہ وہ مقا مات جو عا لمی سطح پر علم اور ا نفار میشن ٹیکنا لو جی کا محو ر ہیں ان کیساتھ اپنے تعلیمی اداروں کو نئے سر ے سے ہم آ ہنگ کیا جا ئے ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عالم اسلام نے اپنے بنیادی ورثے کو چھوڑ دیا ہے جو مشاہدے تحقیق، غوروفکر اور تنقیدی سو چ بر مبنی ہے، اس سلسلے میں مز ید ا نہوں نے کہا ہے کہ یہ ا سلا می د نیا میں پسما ند گی کی جڑہے۔ وزیر مو صو ف نے ا یک سا ت نکا تی ا صلا حات ،آڈٹ اور کا ر کردگی کے منصو بے کا ا یک خا کہ بھی پیش کیا جس پر پاکستان کی یو نیورسٹیوں کو مستقبل میں عمل کرنا ہو گا۔ یہ علم کی فر ا ہمی، تحقیق اور جدت ، مضبو ط ا کیڈمی ا ند سٹر ی کے رو ا بط، کمیو نٹی سر وس اور معا شر ے میں شر ا کت ، ٹیکنا لو جی کی ا ہلیت ، کا رپوریٹ گو ر ننس، اور سب سے بڑ ھ کر معا شر ے میں گر یجو یٹس کے ا ثر ا ت پر مشتمل ہے۔ ا نہوں نے یہ بھی کہا کہ ا س فر یم ورک کے نتیجے میں یو نیور سٹیوں کی ا یک پر یمیئر لیگ تشکیل دی جا ئے گی جو ا نہیں دنیا کی 100بہتر ین یو نیورسٹیوں میں آ گے بڑ ھنے کیلئے تیا ر کر ےگی۔ پاکستان میں بر طانیہ کے ہا ئی کمشنر اینڈ ر یو ڈ الگیشن نے کہا کہ بر طا نیہ پا کستان کے سا تھ تعلیمی اور ثقا فتی تعلقات کے حو ا لے سے پر عزم ہے۔انہوں نے کہاکہ بر ٹش کو نسل اور ا یچ ای سی کے در میا ن ایک اہم شر اکت داری کے نتیجے میں اہل پا کستانیو ں کی بڑ ی تعد اد نے مقا می ہنر کی مارکیٹ میں شمو لیت ا ختیا ر کی ہے۔”پاک یو کے ا یجوکیشن گیٹ و ے ا ن کلید ی منصوبوں میں سے ا یک ہے جو عا لمی شر ا کت د اری پر و گر ام کا حصہ ہے۔“ چیئر مین ا یچ ا ی سی ڈ اکٹر مختا ر ا حمد نے کہا کہ وی سی فو ر م کے نتیجے میں اسلا می مما لک کے ا علیٰ تعلیمی بر ادری کے در میا ن با معنی و با مقصد گفتگو ہوئی ہے۔انہوںنے تمام مقا می اور بین ا لا قو ا می شر کا ی¿ کو ا پنی قیمتی آر ا ءکے ا ظہار پر شکر یہ بھی ادا کیاہے اور اس کے سا تھ ا علیٰ تعلیمی اداروں کی جا نب سے ہا ئر ا یجوکیشن کے شعبے میں تیز ی سے ہونیو ا لی پیش ر فت سے ہم آ ہنگ ہو نے کیلئے سنجید ہ کو ششو ں کی ضرورت پر زوردیا ۔ تقریب کے دوران و فا قی و زیر نے چیئر مین ا یچ ای سی کی جا نب سے تجو یزکر دہ ’ علم بینک ‘ کے نا م سے مو سو م ا یک پلیٹ فار م کا بھی با قا عدہ افتتا ح کیا گیا۔ بینک ا یک ور چو ئل بینک ہے اسے او آ ئی سی کے ممبر مما لک میں ا علیٰ تعلیمی اداروں کا علمی کنسو رشیم بنانے کی تو قع کی جا تی ہے۔یہ ایک مرکزی پلیٹ فا رم کے ذریعے سر حد پا ر تعلیم ، تر بیت اور تحقیق کے مو ا قع تک ر سا ئی کے قا بل بنا ئے گا ۔اس سلسلے میں یہاں مزیدیہ بتا یا گیا کہICESCOاور ور لڈ کا نگر یس آ ف مسلم فلا نتھر و پسٹس مل کرکا م کر یں گے تا کہ علم بینک کے ٹر مز آ ف ر یفر نس کو عملی شکل دی جا سکے۔ ڈاکٹر مختا ر احمدنے و فا قی وزیر بر ا ئے منصو بہ بندی اورخصوصی ا قد امات سے مطالبہ کیا کہ وہ پا کستان کوعلم بینک کے قیا م میں قا ئد ا نہ کر داردینے کیلئے و سا ئل مختص کریں۔مزیدیہ کہا کہ مخیر خصر ات /ایجنسیوں جیسا کہ ا سلامی تر قیاتی بینک اور دیگر تر قیاتی فنڈ ز کو اس سلسلے میں متحر ک کیا جا ئے گا کہ یہ او آ ئی سی مما لک میںاعلیٰ تعلیم کو فر وغ دینے کے اس مقصد عظیم کیلئے تعا ون کریں۔ پروفیسر ڈاکٹر ٹی ا فضل ، ر یکٹر ، کا مسیٹس یو نیورسٹی اسلام آ با د نے کا نفر نس کی سفا ر شا ت پیش کیں۔ان میں نما یا ں طورپر مشتر کہ نکتہ نظر کی ضر ورت ، ڈ گر یو ں پر مہاات کو ترجیح، نئی ٹیکنالو جیز اور طر یقہ کا ر کو ا پنا نا، تعلیمی اداروں اور صنعت کے در میا ن پل کا کر دارداداکر نا ، مصنو عی ذ ہا نت (AI)کے فو ا ئد اور خطرات کے حو الے سے فہم پید ا کر نا، صنفی مسا وات کوفر وغ دینا اور سہولیات اور ا نفر ا سٹر کچر کی تر قی ہے۔شرکا ءنے مقفقہ طو ر پر عا لم اسلا می حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ و ہ ا پنی قو می جی ڈی پی کا 1%اعلیٰ تعلیم کیلئے مختص کر یں تا کہ صنعت 4.0کے چیلنجز کے تنا ظر میں امت مسلمہ کے مستقبل کومحفو ظ بنا یا ں جا سکے۔ یہ بھی سفا ر ش کی گئی کہ اسلامی د نیا کی یو نیورسیٹاں ا علیٰ تعلیم میں خو ا تین کی آ زادی کیلئے ا قد امات کر یں اور پا ئید ارترقی کے ا ہداف کے حصول کو ا پنے پروگراموں، عمل اور نظا م میں شا مل کریں۔ تقریب کا ا ختتام قا ئد اعظم یو نیورسٹی اسلا می میں ICESCOچیئرفاربگ ڈیٹا اینا لیسس ا ینڈ ا یج کمپیو ٹنگ کے ا فتتا ح پر ہو ا۔ڈ اکٹر الما لک ، ڈ ائریکٹر جنرلICESCOنے چیئر مین ا یچ ا ی سی اور وزیر بر ائے منصو بہ بندی و خصوصی ا قد امات اور ر یکٹر کا مسیٹس یو نیورسٹی ، اسلا م آ با د کی مو جو د گی میں چیئر کے قیام کا با قا عدہ معا ہدہ، قا ئد ا عظم یو نیورسٹی ، اسلام آ با د کے و ائس چا نسلر پر وفیسر ڈ اکٹر نیاز اختر کے حو ا لے کیاگیا۔