لاہور (نمائندہ خصوصی)نیب کے 2ڈی جیز کاتبادلہ،فیاض قریشی سکھر،مسعود عالم ملتان تعینات،تفصیلات کے مطابق نیب کے2اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا،نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو ڈی جی نیب سکھر ،ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر مسعود عالم خان کو ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیا گیا ۔
نیب کے 2ڈی جیز کاتبادلہ،فیاض قریشی سکھر،مسعود عالم ملتان تعینات
















