برسبین (مشرق نیوز)برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرادیا گیا
تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
وائرل ویڈیو میں جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا بھارت میں بیوہ کالونی کا دورہ کریں۔
برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرادیا گیا

















