لندن :(لیڈرنیوز)بلاول بھٹوزرداری اور نواز شریف کے درمیان ملاقات‘نویدقمر،شیری رحمان،قمرزمان کائرہ ،قاسم گیلانی ملاقات میں شریکہوئے،بلاول بھٹوکی نوازشریف کوتحریک عدم اعتماد کی کامیابی‘وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں کامیابی پرمبارکباد‘ بلاول بھٹواورنوازشریف کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ‘دونوں رہنماو¿ں کاقومی سیاسی معاملات میں اتفاق رائے سے چلنے کے عزم کااظہار
بلاول بھٹوزرداری اور نواز شریف کے درمیان ملاقات
















