کراچی:(لیڈرنیوز) سابق گورنر پنجاب اور وکیل رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پریس کانفرنس کرکے استعفیٰ دے دیں گے۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے صدر پاکستان اور اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ایسا ہوا کہ عمران خان کی کوشش ناکام ہو گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو تالہ لگایا گیا ہے۔
وزیراعظم آج پریس کانفرنس کرکے استعفیٰ دیں گے‘ لطیف کھوسہ
















