پٹرول 12 روپے 3 پیسے فی لٹرمہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ‘پٹرول 12 روپے 3 پیسے فی لٹرمہنگا،پٹرول 159روپے 86 پیسے فی لٹرہوگیا ‘ہائی اسپیڈ ڈیزل 9روپے53 پیسے فی لٹرمہنگا‘ہائی اسپیڈ ڈیزل 154 روپے 15 پیسے فی لٹرہوگیا‘مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 8پیسے فی لٹراضافہ‘مٹی کے تیل کی نئی قیمت 126روپے 56پیسے فی لٹر مقرر