سندھ کابینہ کااجلاس‘اپوزیشن جماعتوں سےبات چیت پر عملدرآمدکافیصلہ

کراچی:(لیڈر ڈیسک)وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کااجلاس‘کابینہ کااپوزیشن جماعتوں سےبات چیت پرعملدرآمدکافیصلہ‘ناصرشاہ کی جماعت اسلامی،پی ایس پی اوردیگرجماعتوں سےمتعلق بریفنگ ‘اپوزیشن جماعتوں سےمعاملات پرعملدرآمدکیلئےکمیٹی قائم‘کمیٹی قانون کاجائزہ لےکروزیراعلیٰ سندھ کوسمری بھیجےگی۔