کراچی:(لیڈرنیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 5 اہم شاہراہوں پردھرنادیں گے،اپنےمؤقف سےپیچھےنہیں ہٹیں گے،ہمارےمطالبات ہماری ذات کیلئےنہیں عوام کیلئےہیں،سندھ حکومت ہمارےمطالبات تسلیم کرے، ہماراکوئی مطالبہ غیرقانونی یاغیرآئینی نہیں۔
کراچی میں 5 اہم شاہراہوں پردھرنادیں گے‘نعیم الرحمن
















