لاہور(لیڈرنیوز)پنجاب حکومت کا 15 مئی کوبلدیاتی انتخابات کرانے کااعلان‘بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کوحتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان مرتب‘وزیربلدیات محمودالرشید نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات 15مئی کوہوں گے۔
#Pakistan #Punjab government announces local body elections on May 15
















