پنجاب کوتحریک انصاف کاقلعہ بناکردم لیں گے‘ شفقت محمود

لاہور:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیں،پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کیساتھ اتریں گے،پنجاب کوتحریک انصاف کاقلعہ بناکردم لیں گے،صوبہ بھرمیں ن لیگ کوعبرتناک شکست دیں گے،پی ٹی آئی مضبوط امیدواروں کوٹکٹ جاری کرےگی۔