کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے‘ وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈر´نیوز)اسلام آبادپالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعطم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ایک وقت تھاجب کہاجارہاتھاپاکستان ایشیاکاکیلیفورنیابننے جارہاہے،پاکستان ایشیامیں بڑی تیزی سے ترقی کررہاتھا،پھرہم نے اپنے ملک کازوال بھی دیکھا،تمام مسائل کاحل قانون کی حکمرانی میں ہے،کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے،جمہوریت وہیں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے،قانون کی حکمرانی جرائم پیشہ افرادکوآگے بڑھنے سے روکتی ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے80ہزارجانوں کی قربانی دی،مسائل کے حل کیلئے ہمیں لیڈرشپ کی کمی کاسامنابھی کرناپڑا،دنیابھرمیں اسلاموفوبیا کے ذمہ دارہم نہیں ہیں،کوئی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،بھارت میں اقلیتوں کومشکلات کاسامناہے۔


#Prime Minister Imran Khan #Corruption is a sign of lack of rule of law