کراچی:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن بس منصوبے کاافتتاح کردیا ‘گرین لائن بسوں کا 15 دن ٹیسٹ رن جاری رہےگا ‘گرین لائن بس کا کرایہ 15 سے 55 روپے تک ہوگا ‘80 بسیں ٹریک پردوڑیں گی،یومیہ ایک لاکھ 35ہزارمسافرسفرکرسکیں گے‘مسافرموبائل ایپلی کیشن،ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈسے بھی ٹکٹ لے سکیں گے
# Prime Minister Imran Khan will inaugurate Green Line bus service
















