پرویزملک قابل اعتمادساتھی‘وفادارپارٹی لیڈرتھے‘ شہباز شریف

لاہور:(لیڈر نیوز)صدرن لیگ شہبازشریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویزملک کوالوداع کہتاہوں،پرویزملک قابل اعتمادساتھی اوروفادارپارٹی لیڈرتھے،پرویزملک ساری عمرنوازشریف کےساتھ کھڑے رہے،الوداع میرےدوست،اللہ آپ پرمہربان ہو۔


#Pervez Malik was a trusted ally, a loyal party leader #Shahbaz Sharif #goodbye my friend, may Allah have mercy on you