اسلام آباد: (لیڈرنیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا34 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاگیا‘وزیراعظم عمران خان کو خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی‘اجلاس میں وفاقی وزرا،کابینہ اراکین، مسلح افواج کے سربراہان ‘انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی ،جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں خطے میں بدلتی صورتحال اورپاکستان پراثرات سے متعلق امورکااحاطہ کیاگیا،پاکستان پرامن‘مستحکم اورخودمختارافغانستان چاہتاہے‘کمیٹی کاپرامن،مستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے بھرپورعزم کا اعادہ‘شرکاکاافغانستان میں بین الاقوامی برادری کے فوری کردارپرزور،‘عالمی دنیاافغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے مددفراہم کرے،اجلاس میں اتفاق
#Pakistan wants a peaceful, stable and independent Afghanistan #Meeting of the National Security Committee chaired by the Prime Minister #National Security Committee
















