اسلام آباد: (لیڈرنیوز)نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو4سال بعدبھی دھاندلی کاسہارالیناپڑرہاہے،چیئرمین نیب کی توسیع کاباقاعدہ اعلان ہواتواپناردعمل دیں گے،حکومتی پالیسی ہے نیب سے اپوزیشن کاکردارنکال دیاجائے،حکومت کاالیکٹرانک ووٹنگ کی بات کرنادھاندلی کاہی منصوبہ ہے،جس حکومت کی بنیادہی دھاندلی ہے اس کاشفافیت سے کیاتعلق؟لوگوں کوچورکہتے کہتے آپ اپنی چوری نہیں چھپاسکتے،الیکشن کمیشن حکومت کی نالائقی کی نشاندہی کررہاہے،حکومت الیکشن کمیشن پرہی الزام لگارہی ہے‘ الیکشن کمیشن ارکان کوادارے کے سربراہ کیخلاف نوٹس لینے کاکہاگیا،اداروں کے احترام کادرس دینے والے الیکشن کمیشن پرحملے کررہے ہیں،ماضی میں ن لیگ کواداروں کے احترام کادرس دیاجاتاتھا،عمران خان ملک کے پہلے سرٹیفائیڈچورہیں،عمران خان نے کہاتھاپٹرول،آٹا،بجلی مہنگی ہوتووزیراعظم چورہوتاہے،نوازشریف کی ویکسی نیشن سے متعلق خبرمضحکہ خیزہے،نوازشریف کی ویکسی نیشن کااندراج حکومتی نظام پرسوالیہ نشان ہے،انتخابی اصلاحات کوغیرمو¿ثرسمجھتی ہوں،جاویدلطیف نوازشریف کے بیانیے کےساتھ کھڑے ہیں،آزادی رائے سب کاحق ہے،پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے،جاویدلطیف شوکازنوٹس پرجواب دےدیں گے،عوام کوبدترین مہنگائی کاسامناہے،اپوزیشن کوعوام کےساتھ کھڑاہوناچاہئے،اپوزیشن کوعوام کے دکھ دردکی آوازاٹھانی چاہئے،
#Even after 4 years, the government has to face fraud #Maryam Nawaz #Imran Khan is the first certified thief in the country
















