،مہنگائی آسمان پر‘عوام کے ریلیف کی کوئی خبرنہیں‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی،بیروزگاری،معاشی تباہی سے عوام کی توجہ نہیں ہٹے گی،مہنگائی آسمان پرہے لیکن عوام کے ریلیف کی کوئی خبرنہیں،عمران صاحب آٹا،چینی،بجلی،دوائی چوروں سے متعلق قوم کوبتائیں۔