ڈینگی مہلک‘حکمران غافل‘عوام کی زندگیوں کو خطرات‘ شہبازشریف

لاہور:(لیڈرنیوز)صدرمسلم لیگ (ن) اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈینگی سے عوام کی زندگیوں کوخطرات سنگین ترہورہے ہیں،حکمران غافل ہیں، ڈینگی انتہائی مہلک ہے،غفلت کانتیجہ قیمتی زندگیوں کے ضیاع کی صورت میں نکلے گا،حکومت ہمارے دورمیں بنائے گئے طریقہ کارسے عوام کومحفوظ بناسکتی ہے،ڈینگی سے نمٹنے کاپورانظام، تربیت یافتہ عملہ موجودہے،اگرڈینگی بے قابو ہوا تو مجرمانہ نااہلی ہوگی۔


#Dengue is deadly, ruler is negligent, serious threat to people's lives #Shahbaz Sharif #government can make the people safer by the methods devised in our time