مریم نواز مسلم لیگ ن کا مستقبل ہیں‘ راناثناءاللہ

لاہور: (لیڈر نیوز)صدرن لیگ پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے،پارٹی کو منظم کریں گے،مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن میں بھی کامیاب ہوگی،مریم نواز نے پارٹی کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں،ن لیگ میں کوئی کسی کیخلاف بات کرتا ہے نہ ہی کرنی چاہئے،مریم نواز مسلم لیگ ن کا مستقبل ہیں،مریم نوازنے نوازشریف کے بیانیے کو آگے بڑھایا،یہ الیکشن کمیشن پر الزامات نہیں،گالیاں دے رہے ہیں۔


#Maryam Nawaz is the future of PML-N, Rana Sanaullah #PML-N will also win the next election