اسلام آباد: (لیڈر نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کو خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی روانگی کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی،انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔شیخ رشید نے کہا کہ کرکٹ کوایسابنادیا گیا ہے کہ جیسے یہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
#cricket has been made such that it is the biggest problem in the world #Sheikh Rasheed
















