ن لیگ ملک کو بینک ڈیفالٹرکر کے گئی‘وزیرمملکت فرخ حبیب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اقتدارسنبھالا توملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، ن لیگ ملک کو بینک ڈیفالٹرکر کے گئی، مسلم لیگ (ن)متعددبارآئی ایم ایف کے پاس گئی، حکومتی پالیسیوں سے اقتصادی صورتحال مستحکم ہورہی ہے، ملک کا کسان خوشحال ہورہاہے، سابق دورمیں کسان سڑکوں پرذلیل وخوارہوتے تھے، بجلی کے مہنگے منصوبوں کاخمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔


#PML-N has made the country a bank defaulter #Farrukh Habib #leadernews #in the past the farmers were humiliated on the streets