کراچی:(لیڈر نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مینارپاکستان پرمجمع کالڑکی پرزدوکوب باعث شرم ہے،واقعہ ہمارے سماج کی پستی کوبیان کرتاہے،واقعہ میں ملوث افرادکیخلاف سخت کارروائی کی جائے،پاکستانی خواتین خودکوغیرمحفوظ سمجھ رہی ہیں،ہماری ذمہ داری ہے خواتین کے تحفظ اورحقوق کویقینی بنائیں
#shame to attack Minar-e-Pakistan on Friday #Bilawal Bhutto Zardari #leadernews #Ensure women's protection and rights
















