الیکشن کمیشن کوالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی دعوت

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی شبلی فرازنے الیکشن کمیشن کوالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی دعوت دے دی ،وزیرسائنس وٹیکنالوجی شبلی فرازکاچیف الیکشن کمشنرکوخط لکھ دیا،خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزارت نے نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیارکی ہے،الیکشن کمیشن ای وی ایم کامعائنہ کرے اوراپنی تجاویزدے۔


#Election Commission invites inspection of electronic voting machine #leadernews #Federal Minister for Science and Technology Shibli Faraz #Chief Election Commissioner