اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کاپاسپورٹ 16فروری کوایکسپائرہوچکاہے، نوازشریف پاکستان آناچاہتے ہیں تو 24گھنٹے میں پاسپورٹ مل جائےگا، نوازشریف واپس آئیں انہیں سکیورٹی فراہم کریں گے،نوازشریف کوپتہ ہے کہ وہ کیاکرناچاہتے ہیں۔
#sheikh rasheed #nawaz sharif @visa #leader news #pakistan
















