اسلام آباد:(لیڈرنیوز)معاون خصوصی ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی چوتھی لہرخطرناک ہے،بچاو¿ضروری ہے،کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کیلئے بہت اچھے مواقع ہیں،مون سون شجرکاری میں ہم نے 50 کروڑدرخت لگانے ہیں،پاکستان کاجھنڈاضرور لہرائیں مگراپنے حصے کاپودابھی لگائیں
#Zartaj Gul #leader news #kamyab jawan program #paksitan
















