اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردئے ،جاری کردی اعدادوشمار کے مطابق جولائی2021،مہنگائی کی شرح 8.40 فیصدرہی،جون کی نسبت جولائی میں مہنگائی 1.34 فیصدبڑھی،شہری علاقوں میں ماہانہ بنیادوں پرٹماٹر 42.40،پیاز 34.53 فیصدمہنگاہوا، گھی 6.70 فیصد،خوردنی تیل 6.56 فیصدمہنگاہوا،ماہانہ بنیادوں پرچینی کی قیمت میں 5.08 فیصداضافہہوا،آلواوردال چناکی قیمت میں 4.89 فیصداضافہ ہوا، دال مونگ 11.36 فیصد، چکن 10.07 فیصدسستاہوا جبکہدال ماش 5.18 فیصد،دال مسور 1.24 فیصدسستی ہوئی۔
#Leader News #Pakistan #Inflation rises #Bureau of Statistics #ISLAMABAD
















