دنیا کی اولین ری پروگرام ایبل سیٹلائٹ لانچ

برسلز:(لیڈرنیوز)دنیا کی اولین ری پروگرام ایبل سیٹلائٹ یورپی اسپیس ایجنسی نے لانچ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خلا کی جانب روانہ کی گئی اب تک سیٹلائٹس میں مواصلاتی نظام کے اعتبار سے زیادہ رد و بدل کی گنجائش نہ تھی لیکنیہ Eutelsat Quantumمیں ممکن ہے اور ضرورت کے مطابق اسے پروگرام کیا جا سکتا ہے۔ یہ اگرکامیابی سے لانچ ہو جاتی ہے اور کام اپنا سر انجام دینے میں کامیاب رہتی ہے، تو وسیع پیمانے پر اس سیٹلائٹ کیپیداوار شروع کی جائے گی۔ مواصلات کے ایک نئے دور کااس سے آغاز ہو گا۔


#world's first reproducible satellite #leader news #reproducible satellite #European Space Agency #Eutelsat Quantum