اسلام آباد:معاون خصوصی شہزاداکبرنے کہا ہے کہ بہترہوگاشہبازشریف لندن بھاگنے کی کوشش نہ کریں، شہبازشریف جتنی مرضی انگلی لہرالیں لندن بھاگنے نہیں دیں گے،حمزہ شہبازنے دھمکی دی وقت ایک جیسانہیں رہتا،ایف آئی اے نے حمزہ شہبازکی دھمکیوں کودرگزرکیا، یہ لوگ ویڈیوبناکرججوں کوبلیک میل کرتے رہے، زرداری جعلی اکاو¿نٹ کیس میں33ارب سے زائدکی ریکوری ہوچکی،اگرچوری نہیں ہوئی توریکوری کیاہوامیں ہوگئی؟اتفاق کرتاہوں ان کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی جائے،شہبازشریف نے چٹکلاچھوڑا ایف آئی اے نے ہراساں کیا،ماضی میں سیف الرحمان جیسے لوگوں کواستعمال کیاجاتاتھا،ایف آئی اے نے شہبازشریف کوسوالوں کاجواب دینے کیلئے طلب کیاتھا، شہبازشریف جب سے لندن نہیں گئے"چھوئی موئی شریف" بن گئے ہیں،جب یہ مایوس ہوں تواداروں پرحملے کردیتے ہیں،شہبازشریف خاندان کے اثاثوں میں 7ارب کااضافہ ہوا،شہبازشریف آج تک نیب کوٹی ٹیزکے بارے میں نہیں بتاسکے،ایف آئی اے کامقدمہ نیب سے مختلف ہے،رمضان،العربیہ شوگرملزکے ملازمین کے اکاو¿نٹس میں پیسے آئے،14 ملازمین کے اکاو¿نٹس سے منی لانڈرنگ ہوتی رہی،14 ملازمین میں سے ایک ملازم انتقال کرگیاہے،شہبازشریف سے پوچھاگیاآپ کے ملازم گلزارکے اکاو¿نٹ میں ایک کروڑآئے،حمزہ شہبازسے منی لانڈرنگ سے متعلق پوچھاتودھمکیاں دیں۔وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ دنیانے پاکستان کی افغانستان میں امن کی کوششوں کوسراہا، پاکستان افغانستان میں امن چاہتاہے،افغانستان کی صورتحال پرنظرہے،امریکاکے امن میں پارٹنرہوں گے کسی تنازع میں نہیں،پاکستان کی افغان پالیسی بڑی واضح ہے، آزادکشمیرمیں انتخابی مہم جاری ہے،ہماری پوزیشن مستحکم ہے،پی ٹی آئی واحدجماعت ہے جس نے ہرنشست پرامیدوارکھڑے کیے، بلاول بھٹونے اس لیے میدان چھوڑا،امیدوارپورے نہیں تھے،مریم نوازکوکشمیرکی تاریخ کاعلم نہیں،مریم نوازکی تقریروں کاسرہےنہ پاو¿ں،مریم نوازابھی سے دھاندلی کاواویلاکررہی ہیں، مریم نوازبہت جلدانتخابی مہم سے راہ فراراختیارکریں گی،امیدتھی آج شہبازشریف ایف آئی اے کے سوالات کاجواب دیں گے،اکاو¿نٹس کی تفصیلات پوچھی جائیں توکہتے ہیں میٹروبنائی، شہبازشریف سے اربوں روپے کاپوچھاجائے توکہتے ہیں پنجاب کی خدمت کی،نیب اس وقت 427ارب ریکورکرچکاہے،برطانوی سپریم کورٹ میں کیسزلائیودکھائے جاتے ہیں،
#Shehzad Akbar #Fawad Chaudhry #FIA #leader news #Shahbaz Sharif #Pakistan #Afghanistan
















