اسلام آباد:راناتنویراوروفاقی وزیرعلی امین گنڈاپورمیں تلخ کلامی،قومی اسمبلی میں راناتنویر کی تقریرکے دوران علی امین گنڈاپورکی مداخلت ،تم مجھے جانتے نہیں ہو،علی امین گنڈاپور،آپ وہی شہد کی بوتلوں والے ہیں، راناتنویرکاجواب ‘اسپیکرکی مداخلت،علی امین گنڈاپورکوخاموش کرادیا،راناتنویر کا کہناتھا کہ حیران ہوں حکومت کے درجنوں ترجمان ہیں،پہلے صرف وزیراطلاعات حکومت کاترجمان ہوتاتھا،حکومتی ترجمان وقتی لوگ ہیں،حکومتی ترجمان صرف گالم گلوچ بریگیڈہیں۔
#rana tanveer #Ali Amin Gandapur #National Assembly #Bitter rhetoric
















