مائرہ قتل کیس،مرکزی ملزم سعدامیرگرفتار

لاہور:مائرہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سعدامیرگرفتار کوگرفتارکرلیاگیا‘ملزم سعدامیرکوسی آئی اے کینٹ پولیس نے گرفتارکیا،پولیس کے مطابق ملزم سعدامیرنے عبوری ضمانت واپس لے لی تھی۔