اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے این اے249پر الیکشن کمیشن کے حکم پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے‘ این اے 249میں ٹرن آﺅٹ بہت کم رہا‘الیکشن کمیشن نے حکم امتناع دے کر اچھاکیا،پیپلزپارٹی اُمیدوارکی جیت پر سب پارٹیوں نے تنقید کی ۔فوادچوہدری کا مزید کہنا تھاکہ اصلاحات کے لئے تیارنہیں توروئیں بھی نہیں۔
این اے249:دوبارہ گنتی نہیں‘ ری پولنگ ہونی چاہیے‘ فوادچوہدری
















