لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ پنجاب کے صدر راناثناءنے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اورمدعی خودبنیں، ہم نے پہلے بھی جرا¿ت سے مقدمات کاسامناکیا، فوادچودھری کوچاہیے اپنے لیڈرکے بیانات کاجائزہ لیں، فوادچودھری کے لیڈرپولیس افسران کانام لے لیکرکہتے رہے کہ انہیں پھانسی دیں گے،حکومت کوخودیادنہیں رہتاکہ انہوں نے کب کیاکہا،اپوزیشن کیخلاف بے بنیادمقدمات درج کراناحکومت کامقصدہے،فوادچودھری شروعات کریں،انہیں شواہدکیساتھ عدالتوں میں لیکرجائیں گے۔
فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اورمدعی خودبنیں‘ راناثناءاللہ
















