لاہور : چوہنگ کے علاقے میں ایک نوجوان نے محبت میں ناکامی کے بعد اپنے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ غلام قادر جو ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ، دوسرے لڑکے سے شادی کر رہی تھی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے لے جایا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
محبت میں ناکامی‘نوجوان پھندے سے جھول گیا

















