اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے بانی سے ملاقاتیں ہونے دیں،راستے بند نہیں ہوں گے، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہااحتجاج کرنا حق ،ہمیشہ پرامن رہتے ہیں،ایس او پیز کے مطابق درخواست کرتا ہوں ملاقاتیں ہونے دیں،حکومت سے تاحال رابطے شروع نہیں ہوئے،سیاسی مسائل کا حل سیاسی ہونا چاہیے۔
بانی سے ملاقاتیں ہونے دیں،راستے بند نہیں ہوں گے، بیرسٹر گوہر



















