اسلام آباد(بیورورپورٹ) قومی اسمبلی نے پہلے اے آئی فعال پارلیمانی نظام کا اجرا کر دیا ، سپیکر سردار ایاز صادق نے نظام کے افتتاح کو جدید اور ڈیجیٹل پارلیمان کی جانب اہم پیش رفت قرار دے دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاجدید ٹیکنالوجی وقت کی اہم ضرورت، استعمال سے ادارہ جاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آرہی ، ماضی میں فائلوں کے باعث کام میں تاخیر ہوتی تھی تاہم ڈیجیٹل نظام کے نفاذ سے شفافیت اور تیزی آئی۔
قومی اسمبلی نے پہلے اے آئی فعال پارلیمانی نظام کا اجرا کر دیا



















