اسلام آباد (بیورورپورٹ)عوام کو ایک اور دھچکا،ملک بھر کیلئے بجلی 1.72روپے یونٹ مہنگی ہونے کاامکان،سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی،نیپرا 2 جون کو سماعت کرےگا،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔
ملک بھر کیلئے بجلی 1.72روپے یونٹ مہنگی ہونے کاامکان



















