ایل پی جی کی اڑان،قیمت 500روپے کلو تک جاپہنچی


لاہور:(کامرس رپورٹر)ایل پی جی کی اڑان،قیمت 500روپے کلو تک جاپہنچی۔

لاہور سمیت ملک بھر میں کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے200روپے زائد میں فروخت کی جارہی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عبدالہادی خان کے مطابق سپلائی کم اور ڈسٹری بیوٹرز کو مال مہنگا مل رہا ہے،اوگرا ،امپورٹرز ایل پی جی کی زائد قیمت پر فروخت روکنے میں ناکام ہے۔