سہولت اکاونٹ کی نئی اصلاحات نافذ ،حد 30 لاکھ روپے مقرر

کراچی: (بیورورپورٹ) سہولت اکاونٹ کی نئی اصلاحات نافذ ،حد 30 لاکھ روپے مقرر،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے متعدد اکاونٹس کھولنے کی اجازت بھی دےدی۔

ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق سرمایہ کار اب مختلف سکیورٹیز بروکرز کےساتھ ایک سے زائد سہولت اکاونٹ کھول سکیں گے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔