امریکہ امیگریشن ویزے پر پابندی جلد اٹھالے گا،سلیم مانڈی والا
واشنگٹن: (بیورورپورٹ)سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے امریکہ امیگریشن ویزے پر پابندی جلد اٹھالے گا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی پر بات کر رہے ہیں،پاکستانی شناخت پر آنے والے افغانوں کا مسئلہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائیں گے،جلد پاکستان سے ایک اور پارلیمانی وفد امریکہ کا دورہ کرے گا، عوامی نمائندوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


















