ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے کو تختہ دار پر لٹکا دیا

تہران:(مشر ق نیوز)ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔

رواں برس جون سے تاحال جاسوسی کے الزام میں پھانسی پانے والے مجرموں کی تعداد 10 ہوگئی،پھانسی پانے والا27 سالہ اغیل آرکیٹیکچر کا طالبعلم،سپریم کورٹ نے پھانسی سزا کو برقرار رکھا تھا،اغیل کشاورز نے تہران، اصفہان، ارمیہ ،شاہرود سمیت مختلف شہروں میں اسرائیلی انٹیلی جنس کےلئے 200 سے زائد مشن انجام دئیے۔