سرینگر:(مشرق نیوز)مقبوضہ کشمیر کے شہر جموں میں پی آئی اے کے لوگو والے غبارے نے بھارتی حکام کے دوڑیں لگوا دیں۔
،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضا میں پاکستانی قومی ایئر لائن کے لوگو کا حامل غبارہ دیکھ کربھارتی حکام میں کھلبلی مچ گئی اور فوری طور پر الرٹ جاری کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر، پی آئی اے کے لوگو والے غبارے سے بھارتی حکام کی دوڑیں
















