9الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کےساتھ رعایتی معاہدہ کالعدم
واشنگٹن :(خواجہ فاروق)امریکی عدالت کابڑا فیصلہ،9الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے رعایتی معاہدے کو کالعدم قرار دےدیا۔
جج پٹریشیا ملیٹ اور نﺅمی راو¿ نے اپنے فیصلے میں وزیر دفاع کے فیصلے کو قانونی جواز فراہم کرتے ہوئے 6 نومبر 2024 کے فوجی جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے کہاوزیر دفاع کا مجرموں کےساتھ پلی بارگین معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ قانون کے دائرہ کار میں آتا ہے،فیصلے پر سوال اٹھانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے،بنچ میں شامل تیسرے جج رابرٹ ولکنز نے فیصلے سے اختلاف کیا ۔
















