نیویارک،تل ابیب،ٹوکیو:(بیوروپورٹ،مشرق نیوز) ایران پر امریکی حملوں کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے،جنگ نہیں امن کے نعر ے لگائے گئے۔
ٹوکیو میں ایران پر امریکی حملوں کےخلاف نکالی گئی بڑی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ،نیویارک میں جنگ مخالف یہودیوں نے احتجاج کیا اور اسرائیلی جارحیت کےخلاف آواز اٹھائی،جرمنی میں بھی عوام سڑکوں پر نکلے ،اسرائیل کےخلاف نعرے بازی کی گئی، مظاہرین نے مطالبہ کیا جنگ کا خاتمہ کرکے امن قائم کیا جائے،تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
” جنگ نہیں امن“،ایران پر امریکی حملوں کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے
















