اسرائیل کو پہلی بار پتہ چلابمباری کیا ہوتی ہے،مفتی تقی عثمانی

کراچی: (بیورورپورٹ)ممتاز عالم مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے اسرائیل کو پہلی بار پتہ چلابمباری کیا ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے،قدرت کی طرف سے موقع ہے تمام مسلمان ممالک متحد ہو کر اسرائیلی خطرے کا مکمل سدباب کریں،عالم اسلام کےخلاف اسرائیل کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں۔